Total Pageviews

Friday, June 24, 2011

Writers Rostrum: Classical Saraiki Kafi with visual impressions

Writers Rostrum: Classical Saraiki Kafi with visual impressions: "Famous Classical Saraiki Kafi YAR DADHI ISHQ ATISH Poet: Khawja Ghulam Fareed Kot Mithan Sharif Voice and Music: Muhammad Jumman Visual I..."

Classical Saraiki Kafi with visual impressions

Famous Classical Saraiki Kafi YAR DADHI ISHQ ATISH
Poet: Khawja Ghulam Fareed Kot Mithan Sharif
Voice and Music: Muhammad Jumman
Visual Impressions: Zaheer Baqar Baloch
http://www.youtube.com/watch?v=8rcU_nG_TPk

Monday, June 6, 2011

Writers Rostrum: ریتک روشن نے ایتھن ماسکرینس کا کردار خوب نبھایا ہے...

Writers Rostrum: ریتک روشن نے ایتھن ماسکرینس کا کردار خوب نبھایا ہے...: "ایتھن ماسکرینس کا کردار انتہائی مشکل تھا۔ ایک ایسا شخص جو اپنے ناک پر بیٹھی مکھی بھی نہیں اڑا سکتا وہ سماجی شخصیت بھی ہے ملک بھر میں اس کے چ..."

ریتک روشن نے ایتھن ماسکرینس کا کردار خوب نبھایا ہے Guzaarish 2008

ایتھن ماسکرینس کا کردار انتہائی مشکل تھا۔ ایک ایسا شخص جو اپنے ناک پر بیٹھی مکھی بھی نہیں اڑا سکتا وہ سماجی شخصیت بھی ہے ملک بھر میں اس کے چاہنے والے اور مداح بھی ہیں۔ وہ ایک منفرد قسم کی جذباتی شخصیت کا مالک ہے جو یہ جانتا ہے کہ دوست اس کو معذوری کی وجہ سے اس سے محبت کے ساتھ ساتھ اس سے اضافی ہمدردی کا اظہار بھی کرتے ہیں۔ ہر ایک اس کو دلجوئی کرتا ہے اسے معذور انسان سمجھ کر۔ صرف صوفیہ ایک ایسا کردار ہے جو اس سے معذور ہونے کے ناطے نہیں بلکہ ایک مکمل انسان ہونے کے ناطے اس کی نرسنگ کرتے کرتے اس کی محبت میں مبتلا ہو جاتی ہے۔ وہ معذوری سے پہلے دنیا کا مانا ہوا جادوگر تھا۔ اب بھی بستر پر پڑا ہونے کے باوجود وہ ایک بھرپور زندگی گزار رہا تھا۔ مقبول ترین ریڈیو پروگرام میں صدا کاری کرتا ہے۔  اس سب کچھ کا اظہار اس نے لیٹے ہوئے کرنا ہے منہ سے بول کر گردن ہلا کر اور خاص طور پر آنکھوں‌ سے۔ ریتک روشن نے اس کردار کے ساتھ انصاف کیا ہے۔ ریتک روشن نے اس فلم میںچہرے سے تاثرات دینے میں بھر پور محنت کی ہے اور آنکھوں‌ کا خوب استعمال کیا ہے۔ 

Saturday, June 4, 2011

Guzaarish By Sanjay Leela Bhansali (Film Criticism)


سنجے لیلا بھنسالی کی گذارش پر چند گذارشات 


سنجے لیلا بھنسالی کی فلم "گذارش" کے اختتام میں شعری صنعت ایہام استعمال ہوئی 
ہے۔ اختتام منفی اور مثبت دونوں طرح سے ہے بالکل ایرانی فلم بچہ ہائے آسمان کی طرح۔ لیکن "گذارش" کی انفرادیت یہ ہے کہ اس کے آغاز میں بھی ایہام ہی ہے۔ بظاہر تو "ایتھن ماسکرینس" کی کردار سازی اس کے"مؤلفۃ القلوب" میں ہونے کی وجہ سے زیادہ ہوئی اور وہ مرکزی کردار نظر آیا مگر حقیقت میں اس فلم کا مرکزی کردار "صوفیہ" ہے۔ وہ صوفیہ جو اپنے محبوب کی خواہش پر اپنی خواہش کو قربان کردیتی ہے۔ 

سنجے لیلا بھنسالی کی گذارش پر چند گذارشات

سنجے لیلا بھنسالی کی فلم گذارش کا موضوع انتہائی منفرد ہے۔ یعنی ایک مشہور و معروف شخصیت کی زندگی سے اکتاہٹ  اور مرسی کلنگ کی خواہش جو اس کے جسمانی طور پر مفلوج اور معذور ہو جانے کے بعد کئی سال تک بستر پر محتاجی کی زندگی گزارنے سے پیدا ہوتی ہے۔  یہ ایک انتہائی منفرد سبجیکٹ ہے جو عام فلموں کے مقابلے میں زیادہ ریسرچ ورک کا متقاضی ہے۔ فلم میں اس سبجیکٹ کا حق ادا کیا گیا ہے۔
اس فلم کا مرکزی کردار ایتھن ماسکرینس جو دنیا کا مانا ہوا جادو گر ہے پیشہ وارانہ حاسد مخالف کی سازش سے حادثے کا شکار ہو کر معذور ہو جاتا ہے۔ تاہم وہ زندگی کی جدو جہد ترک نہیں‌ کرتا وہ ایک ریڈیو پروگرام میں صدا کاری کنے لگتا ہے۔ وہ ملک بھر کے معذوروں کو مایوسی کا شکار ہو کر زندگی کی دوڑ میں‌ ہار جانے کے بجائے حوصلے اور جرات کا درس دیتا ہے۔ اس کا پروگرام بے پناہ مقبول ہوتا ہے۔ اگرچہ مسٹر ماسکرینس پیرالائزڈ شخص ہے مگر اس میں متحرک زندگی کی ساری خواہشات اپنی تمام آب و تاب سے زندہ ہیں۔ 
 فلم کے اختتام میں شعری صنعت ایہام استعمال ہوئی ہے۔ اختتام منفی اور مثبت دونوں طرح سے ہے بالکل ایرانی فلم بچہ ہائے آسمان کی طرح۔ لیکن "گذارش" کی انفرادیت یہ ہے کہ اس کے آغاز میں بھی ایہام ہی ہے۔ بظاہر تو "ایتھن ماسکرینس" کی کردار سازی اس کے"مؤلفۃ القلوب" میں ہونے کی وجہ سے زیادہ ہوئی اور وہ مرکزی کردار نظر آیا مگر حقیقت میں اس فلم کا مرکزی کردار "صوفیہ" ہے۔ وہ صوفیہ جو اپنے محبوب کی خواہش پر اپنی خواہش کو قربان کردیتی ہے۔ 

Writers Rostrum: Modern Punjabi Kafi "Ishq Chobaray" By Imtiaz Huss...

Writers Rostrum: Modern Punjabi Kafi "Ishq Chobaray" By Imtiaz Huss...: "Imtiaz Hussain Imtiaz is a country fame Punjabi and Urdu Poet. He sings his poetry in MUSHAAIRA and friends gatherings. This is a random rec..."

Modern Punjabi Kafi "Ishq Chobaray" By Imtiaz Hussain Imtiaz

Imtiaz Hussain Imtiaz is a country fame Punjabi and Urdu Poet. He sings his poetry in MUSHAAIRA and friends gatherings. This is a random recording of his Modern Sufi Kafi by himself. Some stills are roughly selected for visual display. This friendly effort is honored to be the first video of Zaheer Baqar Baloch on Youtube.