Total Pageviews

Friday, July 8, 2011

ڈھے گیا ہے تیز بارش وچہ مرا کچا مکان ... لوک خوش ہن ایں دفعہ فصلیں کوں بہتر ڈیکھ کے

جس زمین پر خوب ہل چلایا گیا ہو اس پر موسلادھار بارش ہو تو زمین کا دامن بالیدگی سے بھر جاتا ہے۔ خوب اچھی فصل ہوتی ہے۔ لیکن کیا ستم ہے کہ اسی موسلادھار اور طوفانی بارش سے کئی لوگوں‌ کے مکان گر جاتے ہیں۔ بارانِ رحمت ان کے طوفان زحمت بن جاتا ہے۔ مجھے سرائیکی کے مشہور شاعر اقبال سوکڑی کا ایک شعر یاد آ رہا ہے۔
ڈھے  گیا  ہے  تیز  بارش  وچہ  مرا  کچا  مکان
لوک خوش ہن ایں دفعہ فصلیں کوں بہتر ڈیکھ کے
اس غزل کا مطلع کچھ یوں ہے
لوک خوش تھیندن سجن ساون دے منظر ڈیکھ کے
توں نہ رو ترمدی میڈی پپڑیں دی جھالر ڈیکھ کے
اس غزل کو حاجی منصور علی ملنگی صاحب نے کیا خوب گایا ہے۔

2 comments:

  1. yar ye bta do k haji mansoor malangi ki gaee hoi ye ghazal download kahan sy krein.
    koi links share kr do ap ki bari aain nawazish ho gi. from Zeeshan Pakage uraf shani bhabi.

    ReplyDelete
  2. links es email address py send kr dein aur apni site py bhi rakh dein.
    kashanji_khan@yahoo.com

    ReplyDelete